انطالیہ سے امدادی سامان سے لدے ہوئے دس ٹریلر حلب روانہ

حلب کے مہاجرین کی امدادی مہم کے دائرہ کار میں انطالیہ سے امدادی سامان سے لدے ہوئے دس ٹریلر شام روانہ ہو گئے ہیں ۔

657766
انطالیہ سے امدادی سامان سے لدے ہوئے دس ٹریلر حلب روانہ

 

حلب کے مہاجرین کی امدادی مہم کے دائرہ کار میں انطالیہ سے امدادی سامان سے لدے ہوئے دس ٹریلر شام روانہ ہو گئے ہیں ۔ 

 اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیپیز بلدیہ کے چیر مین  نے کہا کہ حلب کے مستحق افراد کے لیے امدادی سامان بھیج کر ہمیں  بڑی خوشی ہوئی ہے ۔ امدادی سامان میں خوردنی اشیاء  ملبوسات اور ضرورت کی دیگر اشیاء موجود ہیں ۔انشااللہ یہ سامان ان تک جلد ہی پہنچ جائے گا اور اس سے ان کے دکھوں کا مداوا  ہو  سکے گا ۔   



متعللقہ خبریں