موصل، داعش کے مارٹرگولوں کے حملوں میں 10 شہری ہلاک

زخمیوں میں  سے 5 کی صوتحال   نازک ہونے اور   موبائل اسپتال کی سہولتوں کے ناکافی ہونے کے باعث  ان    زخمیوں کو  عربیل کے  اسپتالوں کو منتقل کر دیا گیا ہے

634792
موصل، داعش  کے مارٹرگولوں کے حملوں میں 10 شہری ہلاک

عراقی   شہر موصل  میں  دہشت گرد تنظیم  داعش    مورٹل شیلوں   کے ذریعے    کیے گئے  حملے میں  دس شہری  ہلاک ہو گئے ہیں۔

شہر کے مشرقی  محلوں کو ہدف بنانے والے  اس حملے  میں   34 شہری زخمی بھی ہوئے  ہیں۔

زخمیوں میں  سے 5 کی صوتحال   نازک ہونے اور   موبائل اسپتال کی سہولتوں کے ناکافی ہونے کے باعث  ان    زخمیوں کو  عربیل کے  اسپتالوں کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

موصل   کی سیکورٹی قوتوں نے   ایک خود کش  حملہ آور کو     پکڑ لیا ہے۔

واضح  رہے کہ  اتحادی قوتوں کا   فضائی     تعاون حاصل ہونے والے    موصل آپریشن  میں شہر کے  مشرقی  علاقوں  کے اندر سرعت سے  پیش  قدمی جاری ہے تو جنوبی اور شمالی علاقہ جات میں   داعش کے حملوں سے   یہ عمل سست روی سے   جاری ہے۔



متعللقہ خبریں