اسرائیل کے امیر ترین بزنس  مین کو حراست میں لے لیا گیا

اسرائیلی پولیس کی زیر حراست سٹین میٹز سے گنی میں منی ٹریفکنگ کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے

633606
اسرائیل کے امیر ترین بزنس  مین کو حراست میں لے لیا گیا

اسرائیل کے امیر ترین بزنس  مین بینی سٹین میٹز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

رائٹرز خبر رساں ایجنسی کے مطابق  حراست میں لئے جانے کی خبر کا اعلان سٹین میٹز کی معدنیات کی کمپنی  BSG ریسورسز کی طرف سے کیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی زیر حراست سٹین میٹز سے گنی میں منی ٹریفکنگ کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ ان  کی شخصی دولت  6 بلین ڈالر  ہے اور ان کا شمار دنیا کے بڑے ترین ہیروں کے پیداواروں میں ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں