عراق میں وسیع پیمانے کی ہلاکتوں کا موجب بننے والا خود کش بم حملہ

خود کش حملہ آور نے  ریستوران میں  موجود    شیعہ زائرین   کو   ایک ٹرک بم   دھماکے کا نشانہ بنایا۔جس سے وہاں موجود پانچ بسوں  میں آگ   بھڑک اٹھی

617366
عراق میں وسیع پیمانے کی ہلاکتوں کا موجب بننے والا خود کش بم حملہ

دہشت گرد تنظیم   داعش نے  عراق میں  ایک خود کش حملہ کیا ہے۔

دارالحکومت بغداد  کے جنوب میں   واقع کربلا    میں ماتمی  رسم  سے واپس لوٹنے  والوں   کو ہدف بنائے جانے والے اس حملے میں  کم ازکم  1 سو افراد  ہلاک  اور بھاری تعداد میں    زخمی ہو گئے۔

یہ دھماکہ   بغداد    سے  120 کلو میٹر  کے فاصلے پر   واقع ایک   پیٹرول  پمپ   کے اندر     موجود  ریستوران میں    کیا گیا۔

خود کش حملہ آور نے  ریستوران میں  موجود    شیعہ زائرین   کو   ایک ٹرک بم   دھماکے کا نشانہ بنایا۔جس سے وہاں موجود پانچ بسوں  میں آگ   بھڑک اٹھی۔

داعش نے اس حملے کی ذمہ داری  اپنے سر لی ہے۔



متعللقہ خبریں