بغداد: مختلف علاقوں میں بم حملوں سے 7 افراد ہلاک 13 زخمی

عراقی دارالحکومت  بغداد  کے مختلف  علاقوں  میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات میں7 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے

610697
بغداد: مختلف علاقوں میں بم حملوں سے 7 افراد ہلاک 13 زخمی

عراقی دارالحکومت  بغداد  کے مختلف  علاقوں  میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات میں7 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

بغداد  محکمہ پولیس کے سربراہ ، ابو غریب نامی قصبے   میں  دوکانوں کے سامنے  ایک  بم پھٹنے   کے نتیجے میں 3 افراد  ہلاک اور  8 زخمی ہو گئے۔

 ایک دیگر  قصبے المحمودیہ میں بھی بازار  کے قریب بم دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

 الوزیریہ  نامی علاقے میں بھی  نا معلوم افراد کی  فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوئے ۔

 واضح رہے کہ ملک میں  امن و امان کی  ناقص صورت حال کے پیش نظر     تخریب کاری عروج پر  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں