عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملوں سے اٹھارہ افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں نے پہلے تو اس چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر بم دھماکا کیا۔گزشتہ برس اپریل میں یہ شہر شدت پسندوں کے قبضے سے چھڑایا گیا تھا، اور تب سے اب تک اس شہر پر داعش کا اس طرز کا یہ پہلا حملہ تھا

576697
عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملوں سے اٹھارہ افراد ہلاک

ہفتے کے روز عراقی شہر تکرت کے شمال میں شدت پسند تنظیم داعش کی کارروائی میں دو بچوں سمیت کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ شدت پسندوں نے پہلے تو اس چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی اور پھر بم دھماکا کیا۔گزشتہ برس اپریل میں یہ شہر شدت پسندوں کے قبضے سے چھڑایا گیا تھا، اور تب سے اب تک اس شہر پر داعش کا اس طرز کا یہ پہلا حملہ تھا۔

حکام کے مطابق اس حملے میں ملوث ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا، جب کہ ہلاک ہونے والوں میں پانچ سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق چیک پوسٹ پر حملہ آوروں میں سے ایک خودکش بمبار شہر میں داخل ہونے میں کامیاب رہا اور شہر کی حدود میں قریب سات کلومیٹر اندر آ کر اس ن



متعللقہ خبریں