لیبیا: خود کش حملے میں درجنوں ہلاک و زخمی

مشرقی لیبیا  کے شہر بن غازی میں بم سے بھری گاڑی  سے   کیے گئے خود کش حملے میں  23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جن کی ذمہ داری الانصار الشریعہ نے قبول کرلی ہے

543636
لیبیا: خود کش حملے میں  درجنوں ہلاک و زخمی

مشرقی لیبیا  کے شہر بن غازی میں بم سے بھری گاڑی  سے   کیے گئے خود کش حملے میں  23 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

  علاقے میں  حفاظتی دستوں  پر کیے جانے والے اس حملے   کی ذمے داری  القائدہ سے وابستہ   االانصار  الشریعہ  نے  قبول  کرلی ہے ۔

 بتایا گیا ہےکہ  امریکہ اور لیبیا کی     مقامی حکومت  کے مابین   معاہدے   کے تحت  لیبیا پر امریکی حملوں کے آغاز      کے نتیجے میں  یہ حملہ جوابی کاروائی تھا ۔



متعللقہ خبریں