شامی فوج کے حلب پر حملوں میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے

زیادہ  تر بچوں کی اکثریت پر مشتمل زخمیوں کو  علاقے کے موبائل اسپتال  میں  زیر علاج لے لیا گیا ہے

494895
شامی فوج کے حلب پر حملوں میں 7 افراد لقمہ اجل بن گئے

شامی  فوج کے ہیلی کاپٹروں نے حلب  کی تحصیلوں  انادان  اور خان  اصیل    پر بیرل بم  پھینکے۔

ان حملوں میں  بچوں اور خواتین سمیت      7  افراد ہلاک  جبکہ 32 زخمی ہو گئے۔

زیادہ  تر بچوں کی اکثریت پر مشتمل زخمیوں کو  علاقے کے موبائل اسپتال  میں  زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

اس دوران رہائشی مقامات   کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔

شامی انتظامیہ کی افوج نے      چار  سال سے   ابتک  حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول  علاقوں  پر اولین طور پر اسکڈ میزائل بعد میں   ویکیوم اور    کلسڑ  بم       پھینکے    تھے، تا ہم  اب یہ   بیرل بموں سے    عوام کو ہلاک  کر    رہی ہے۔

ان حملوں کے نتیجے میں    مذکورہ علاقوں کا بنیادی ڈھانچہ مکمل  طور پر   تباہ ہو چکا ہے ، سڑکیں  گلیاں  ناکارہ بن  چکی ہیں۔



متعللقہ خبریں