لازکیہ کے علاقوں پر روسی فضائیہ کے حملے جاری

لازکیہ شہر میں واقع کوہ ترکمین  پر ترکمینوں  کے 80 ٪ فیصد علاقے  شامی انتظامیہ  کے زیر کنٹرول ہیں  لیکن اس کے باوجود  باوجود   اُن  کے حوصلے پست نہیں ہوئے

480192
لازکیہ کے علاقوں پر روسی فضائیہ کے حملے جاری

شام میں اسد نواز فوج  کے خلاف  مزاحمت میں  ترکمین آبادی  مصروف ہے ۔

 لازکیہ شہر میں واقع کوہ ترکمین  پر ترکمینوں  کے 80 ٪ فیصد علاقے  شامی انتظامیہ  کے زیر کنٹرول ہیں  لیکن اس کے باوجود  باوجود   اُن  کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔

 معلوم ہوا ہے کہ  15 ہزار کے لگ بھگ ترکمین باشندوں  نے  ترکی کی سرحد کے قریبی علاقوں میں پناہ حاصل کر رکھی ہے۔

روسی فضائیہ کی معاونت کے نتیجے میں  5 ماہ کے دوران  قزل داع،برج القصاب جیسے 36 حساس مقامات پر  شامی فوج  قبضہ کر چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں