شام: داعش اور حر فوج کے درمیان شدید لڑائی

دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کی حر فوج کے زیر کنٹرول عزیز جرابلس کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے دو کیمپوں پر حملہ کر دیا

471615
شام: داعش اور حر فوج کے درمیان شدید لڑائی

دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کی حر فوج کے زیر کنٹرول عزیز جرابلس کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے دو کیمپوں پر حملہ کر دیا ۔

ان کیمپوں میں تقریباً 15 ہزار شامی آباد تھے جنہوں نے اب محفوظ علاقوں کی جانب کوچ کرنا شروع کر دیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ داعش اور حر فوج کے دستوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں زخمی ہونے والے 23شامی حُر فوجیوں کو علاج کےلیے ترکی لایا گیا ہے۔

ان زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے جنہیں غازی آنتیپ منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں