حلب پر گزشتہ ماہ کے روسی حملوں میں 390 افراد ہلاک

روس کیطرف سے گذشتہ ماہ شام کے شہر حلب اور جوار میں مخالفین کی زیر نگرانی علاقوں پر حملوں کے نتیجے میں 390 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

442496
حلب پر گزشتہ ماہ کے روسی حملوں میں 390 افراد ہلاک

روس کیطرف سے گذشتہ ماہ شام کے شہر حلب اور جوار میں مخالفین کی زیر نگرانی علاقوں پر حملوں کے نتیجے میں 390 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

ہلاک ہونے والوں میں 53 عورتیں اور 103 بچے بھی شامل ہیں ۔ شامی انصاف انسٹی ٹیوٹ کے اعلان کیمطابق رو سی طیاروں نے حلب اور مضافاتی علاقوں کے ہسپتالوں،اسکولوں اور مساجد پر بّری اور فضائی حملے کیے ہیں اور متعدد علاقوں میں قتل عام کیا ہے ۔ ترکی ،امریکہ،یورپی ممالک اور خلیجی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ شام میں جمعے کے روز سے نافذ العمل فائر بندی کے دوام کا انحصار دہشت گردوں کے اہداف کو ہدف دکھاتے ہوئے مخالفین اور سول عوام پر حملوں حملے کرنے والے روس کیطرف سے بمباری کو روکنے پر ہے ۔



متعللقہ خبریں