صحت کی عالمی تنظیم میں شامی نائب وزیر خارجہ کی اہلیہ کی تقرری

صحت کی عالمی تنظیم میں شامی نائب وزیر خارجہ کی اہلیہ کی تقرری

439955
صحت کی عالمی تنظیم میں شامی نائب وزیر خارجہ کی اہلیہ کی تقرری

صحت کی عالمی تنظیم نے شامی نائب وزیر خارجہ فیصل میقداد کی جانب سے اپنی اہلیہ کو مشیر کے طور پر متعین کیے جانے پر ر دعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق جنگ کے باعث اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور ہونے والی عوام کے نفسیاتی مسائل کا تعین کرنے کے لیے وضع کردہ منصوبے کے لیے میقداد نے اپنی اہلیہ کو بطور مشیر مقرر کیا ہے۔

اس صورتحال نے متعلقہ ادارے کی غیر جانبداری پر سوال اٹھایا ہے۔

نتظیم کی ذمہ دار الزبتھ ہوف نے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیم میں تمام تر طرفین کے کارکنان شامل ہیں ، انہوں نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کارکنان کا انتخاب ان کا تعلق ہونے والے گروہ یا پھر شخصیات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہیں کیا گیا۔

ادھر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اسٹیفن دوچارچ نے اس موضوع پر سوالات پوچھے جانے پر متعلقہ دفتر کے حکام سے اس چیز کو دریافت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔



متعللقہ خبریں