اربیل:ہوٹل میں آتشزدگی،20 فلپائنی جل کر ہلاک
عراقی شہر اربیل کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں20 فلپائنی شہری ہلاک ہو گئے
428077

عراقی شہر اربیل کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں20 فلپائنی شہری ہلاک ہو گئے۔
اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں پہنچا یا گیا ہے۔
علاقے کے گورنرنوذادحادی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ خدشہ ہےیہ آگ ناجائز بجلی کے استعمال کی وجہ سے لگی ہے ۔
متعللقہ خبریں

ایران نے خلیج بصرہ میں پیٹرول اسمگلر بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا
جہاز کی ملکیت اور عملے کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں