اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کا نشانہ بننے والے چار فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل شہر کے شمال میں العروب پناہ گزینوں کے کیمپ فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی ہاتھا پائی کے دوران آنسو گیس استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال بھی کیا گیا

394107
اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کا نشانہ بننے والے چار فلسطینی ہلاک

اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کا نشانہ بننے والے چار فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل شہر کے شمال میں العروب پناہ گزینوں کے کیمپ فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی ہاتھا پائی کے دوران آنسو گیس استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کی گولیوں کا استعمال بھی کیا گیا۔
اس مداخلت کے دوران ایک 20 سالہ فلسطینی باشندہ ہلاک ہوگیا ہے۔
نابلوس میں مسلح حملے کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک بس کے انتظار میں کھرے ایک اسرائیلی فوجی پر گاڑی چڑھادینے والے فلسطینی باشندے کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
ماہ اکتوبر سے اب تک دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے فلسطینی باشندوں کی تعداد 103 تک پہنچ گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں