الجزائر میں فوجی گاڑی پر حملہ

الجزائر کے علاقے عین الدفلی میں فوجی گاڑی پر حملے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے

382089
الجزائر میں فوجی گاڑی پر حملہ

الجزائر میں حملہ۔۔۔
الجزائر کے علاقے عین الدفلی میں فوجی گاڑی پر حملے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
روزنامہ الخبر کے مطابق عید کی وجہ سے یہ فوجی گاڑی تفران کے علاقے کی طرف جا رہی تھی کہ جنگلاتی علاقے میں متعصب گروپوں نے گھات لگا کر اس پر حملہ کر دیا۔
حملے کے بعد کثیر تعداد میں فوجیوں کو علاقے میں منتقل کر دیا گیا تاہم دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ عین الدفلی کا علاقہ الجزائر کی فوج کی ایک اہم بیس کی حیثیت رکھتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں