لیبیا، سیرتے اور ایک پاور پلانٹ پر داعش کا قبضہ

لیبیا میں داعش نے بندرگاہ کے شہر سیرتے پر مکمل طور پر اور اس کے قریب واقع ایک پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے

300685
لیبیا، سیرتے اور ایک پاور پلانٹ پر داعش کا قبضہ

لیبیا میں داعش نے بندرگاہ کے شہر سیرتے پر مکمل طور پر اور اس کے قریب واقع ایک پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔
معزول لیڈر معمر قذافی کا آبائی علاقہ سیرتے اس سے قبل طرابلس کی حکومت سے منسلک لیبیا شفق کے کنٹرول میں تھا۔
داعش کے زیر کنٹرول شہر دیرنے میں بھی داعش اور القائدہ کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
شہر میں القائدہ کے لیڈروں میں سے ایک کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں میں 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں