جان کیری ۔ جواد ظریف ملاقات

اقوام ِ متحدہ کی طرف سے منعقدہ تحفیفِ جوہری اسلحہ کانفرس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں موجود دونوں وزراء جوہری مذاکرات کی پیش رفت پر غور کرنے کے زیر مقصد یکجا ہوں گے

251406
جان کیری ۔ جواد ظریف ملاقات

امریکی سیکرٹری خارجہ جان کیری اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے نیو یارک میں ملاقات کریں گے۔
اقوام ِ متحدہ کی طرف سے منعقدہ تحفیفِ جوہری اسلحہ کانفرس میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں موجود دونوں وزراء جوہری مذاکرات کی پیش رفت پر غور کرنے کے زیر مقصد یکجا ہوں گے۔
یاد رہے کہ ایران اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین سمیت جرمنی کے درمیان دو اپریل کو ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے عمومی طور پر مصالحت قائم ہو گئی تھی اور طرفین نے تفصیلات پر کسی قطعی معاہدے کے قیام کے لیے یکم جولائی تک مذاکرات کو جاری رکھنے کی توقع کی جاتی ہے۔
امریکی سیکرٹری خارجہ کی نیو یارک میں اُردنی اور مصری ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات بھی متوقع ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں