لیبیا میں ایک فوجی کنٹرول چوکی پر داعش کا حملہ 8 افراد ہلاک

لیبیا میں داعش کیطرف سے بن غازی کی ایک فوجی کنٹرول چوکی پر حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں ۔

280543
 لیبیا میں ایک فوجی کنٹرول چوکی پر داعش کا حملہ 8 افراد ہلاک


لیبیا میں بحران جاری ہے ۔
لیبیا میں داعش کیطرف سے بن غازی کی ایک فوجی کنٹرول چوکی پر حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں ۔
داعش نے ویب سائٹ پر اس حملے سے متعلقہ مناظر کو دکھایا ہے تاہم مقامی ذرائع نے اس حملے کے بارے میں کوئی اعلان جاری نہیں کیا ہے ۔بن غازی ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بن غازی میں راکٹ کے حملے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں ۔
طرابلس اور تبروک میں دو مختلف انتظامیہ موجود ہیں اور داعش بعض علاقوں میں انتظامیہ کے فقدان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں