فلسطینیوں کے ایک ہزار بیس مکانات کی مسماری

مصر کی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ بفر زون قائم کرنے کی غرض سے سرحدی علاقے رفاح میں ایک ہزار 20 گھروں کو مسمار کردیاہے۔

272344
   فلسطینیوں کے ایک ہزار  بیس  مکانات  کی مسماری

مصر کی فوج نے غزہ کی سرحد کے ساتھ بفر زون قائم کرنے کی غرض سے سرحدی علاقے رفاح میں ایک ہزار 20 گھروں کو مسمار کردیاہے ۔ مصری حکام نے بتایا ہے کہ سرحد پر واقع مزید 200 گھروں کو مسمار کیا جائے گا ۔ بفرزون قائم کرنے کا مقصد غزہ سے فلسطینیوں کے مصر میں داخلے کی روک تھام کرنا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں