یورپی یونین کیطرف سے غزہ کو پانچ میلین یورو کی امداد

یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی کیطرف سے غزہ کی بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنےکے پروگرام کے لیے پانچ میلین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ا

236332
یورپی یونین کیطرف سے  غزہ کو پانچ میلین یورو کی امداد

یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی فلسطینی مہاجرین کی ایجنسی کیطرف سے غزہ کی بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنےکے پروگرام کے لیے پانچ میلین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔اس پروگرام کی مدد سے اسرائیلی پابندیوں کے منفی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بے روزگار ہزاروں فلسطینیوں کو روزگار کےامکانات فراہم کیے جائیں گے ۔غیر پیشہ ور خواتین کو ملازمت دی جائے گی اور زراعت اور ماہی گیری کے شعبوں میں فلسطینیوں کو نئے امکانات فراہم کیے جائیں گے ۔غزہ میں فلسطینی مہاجرین میں بے روزگاری کی شرح 45٫5 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔یورپی یونین 2011 سے لیکر 2015 کے درمیانی عرصے میں غزہ کے مہاجرین کوروزگار فراہم کرنے کے پروجیکٹ کے لیے 19 میلین پانچ لاکھ یورو کی امداد فراہم کر چکی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں