لیبیا میں توپ کے گولے کے دہماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

لیبیا میں صبہحہ شہر میں ایک تفریح گاہ میں گرنے والے توپ کے گولے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں کو ہسپتال داخل کرلیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

218017
لیبیا میں توپ کے گولے کے دہماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک

لیبیا میں صبہحہ شہر میں ایک تفریح گاہ میں گرنے والے توپ کے گولے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
زخمی ہونے والے افراد جن میں بڑی تعداد میں بچے بھی شامل ہیں کو ہسپتال داخل کرلیا گیا ہے۔
ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
توپ کے گولے کن کی طرف سے گرائے گئے ہیں اس بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری بھی ابھی تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں