وادی سینا: مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک ایک زخمی

مصر کے علاقے وادی سینا میں واقع اریش شہر میں ہونے والے ایک مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا

212224
 وادی سینا: مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک ایک  زخمی

مصر کے علاقے وادی سینا میں واقع اریش شہر میں ہونے والے ایک مسلح حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔
اطلاع کے مطابق ، یہ فائرن بعض نا معلوم افراد کی طرف سے کی گئی جس کے بعد علاقے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اسی علاقے میں گزشتہ ہفتےبھی بم حملے میں تیس افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے تھے جس کی ذمہ داری داعش سے وابستہ انصار البیت المقدس نے قبول کرلی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں