شام: طلبہ کی بس پر حملہ چار بچے ہلاک

شام میں اسد نواز فوج نے عدلیب شہر پرفضائی کاروائی کی جس میں طلبہ کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا

156618
شام: طلبہ کی بس پر حملہ چار بچے ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ بچوں کے خلاف بربریت جاری رکھے ہوئے ہے ۔
اسد نواز فوج نے عدلیب شہر پر فضائی کاروائی کی جس میں طلبہ کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ۔
اس حملے میں چار کمسن طلبہ ہلاک ہو گئے۔
اس واقعے میں متعدد بچے زخمی بھی ہوئے جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں