مسجد الاقصی عبادت کے لیے بند

اسرائیل نے مغربی القدس میں انتہا پسند ربیوں پر مسلح حملوں کے بعد مسجد الاقصی کونئے احکامات تک  تمام مسلمانوں کی عبادت کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔اس فیصلے کی رو سے سیاحوں اور یہودی آباد کاروں سمیت کو ئی بھی شخص مسجد میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔

174694
 مسجد الاقصی عبادت کے لیے بند


اسرائیل نے مغربی القدس میں انتہا پسند ربیوں پر مسلح حملوں کے بعد مسجد الاقصی کو  نئے احکامات تک تمام مسلمانوں کی عبادت کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔اس فیصلے کی رو سے سیاحوں اور یہودی آباد کاروں سمیت کو ئی بھی شخص مسجد میں داخل نہیں ہو سکے گا ۔بعض انتہا پسند یہودی گروپوں نے جوابی کاروائی کے طور پر کل صبح مسجد الاقصی کیطرف جلوس نکالنے کی اپیل کی ہے ۔اسرائیلی پریس کیمطابق زخمی ہونے والا یہودی ربی ایک انتہا پسند یہودی تنظیم کے لیڈر کے فرائض ادا کر رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں