عراق: مختلف بم حملوں میں بارہ افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں دو بم حملے ہوئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو گئے

151482
عراق: مختلف بم حملوں میں  بارہ افراد ہلاک درجنوں زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں دو بم حملے ہوئے جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو گئے۔
بغداد کے مشرقی علاقے الصدر میں ایک پٹرول پمپ کے قریب بم پ سے بھری گاڑی تباہ ہونے سے گیارہ افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہو گئے۔
دریں اثنا ،شہر کے قسطی علاقت السعدون میں بھی ہونے والے بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔
داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں