"عراق میں امن اور سیکورٹی " کے زیر عنوان کانفرنس

کانفرنس میں داعش کے خلاف بین الاقوامی سطح پر جدو جہد سے متعلق ایک منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس جس میں ترکی کی نمائندگی وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کررہے ہیں میں اقوام متحدہ کے پانچ مستقل اراکین ، مغربی ممالک اور عرب ممالک کے نمائندئے شرکت کررہے ہیں

126474
"عراق میں امن اور سیکورٹی "   کے زیر عنوان  کانفرنس

"عراق میں امن اور سیکورٹی " کے موضوع پر کانفرنس فرانس کےدارالحکومت پیرس میں شروع ہو گئی ہے۔
کانفرنس میں داعش کے خلاف بین الاقوامی سطح پر جدو جہد سے متعلق ایک منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔
اس کانفرنس جس میں ترکی کی نمائندگی وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کررہے ہیں میں اقوام متحدہ کے پانچ مستقل اراکین ، مغربی ممالک اور عرب ممالک کے نمائندئے شرکت کررہے ہیں ۔
کانفرنس میں وزیر خارجہ چاوش اولو کے علاوہ تیس ممالک کے متعلقہ وزراء شرکت کررہے ہیں۔
کانفرنس میں داعش کے مالی وسائل کو ختم کرنے ، سرحدوں کے تحفظ اور عراق میں داعش کے حملوں کی وجہ سے اپنا گھر بار ترک کرنے والوں کو انسانی امداد کے بارے میں غور کیا جا ئے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں