اسرائیلی حملوں کیخلاف عالمی ردعمل

غزہ پر اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ان حملوں کیخلاف ہزاروں فلسطینیوں نے بیت الاحم کی گلیوں میں نکل کر مظاہرہ کیا ۔اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔جس کے جواب میں مظاہرین نے بھی فوجیوں پر پتھراو کیا ۔

69685
اسرائیلی حملوں کیخلاف عالمی ردعمل

غزہ پر اسرائیلی حملوں سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ان حملوں کیخلاف ہزاروں فلسطینیوں نے بیت الاحم کی گلیوں میں نکل کر مظاہرہ کیا ۔اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلیے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔جس کے جواب میں مظاہرین نے بھی فوجیوں پر پتھراو کیا ۔ اس دوران شروع ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں ۔دریں اثناء سینکڑوں یہودیوں نے غزہ کے قتل عام کو رکوانے کے لیے دیوار گریہ پر دعائیں کیں ۔پیرس میں بھی فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف سینکڑوں فرانسیسی باشندوں نے مظاہرہ کیا ۔اردن اور لبنان میں بھی احتجاجی جلوس نکالے گئے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں