لیبیا، دو ترک محنت کش اغوا

ترکی مغویوں کی بازیبی کے لیے سفارتی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے

109722
لیبیا، دو ترک محنت کش اغوا

لیبیا میں ملازمت کرنے والے دو ترک محنت کشوں کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔
ترکی کے طرابلس میں سفیر احمد یاکیجی نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم عبداللہ الا ثنی سے ملاقات کرتے ہوئے ترک مغویوں کی تلاش کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
دفتر خارجہ نے مغوی محنت کشوں کی زندہ سلامت بازیابی کے لیے لیبیائی سیکورٹی فورسسز کے ساتھ رابطہ قائم کر رکھا ہے۔
جنوبی لیبیا میں حکومت کے خلاف بغاوت کی کوشش کے بعد ترک اور قطری تارکین وطن کو لیبیا کو ترک کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں