شام: جھڑپوں کا سلسلہ جاری تین افراد ہلاک متعدد زخمی

شام میں اسد نواز فوج سے وابستہ طیاروں نے حلب کے ایک اسپتال پر بیرل بموں سے حملہ کیا جس میں اسپتال مین موجود تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

108648
شام: جھڑپوں کا سلسلہ جاری تین افراد ہلاک متعدد زخمی

شام میں اسد نواز فوج سے وابستہ طیاروں نے حلب کے ایک اسپتال پر بیرل بموں سے حملہ کیا ۔
اس واقعے میں اسپتال مین موجود تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
شامی مخالفین نے بھی دمشق کے علاقے جوبار میں فائرنگ کی۔
اس دوران بتایا گیا ہےکہ عراقی سرحد کے قریب بو کمال نامی قصبے سے النصرہ کے عسکریت پسندوں نے عراق میں داخل ہو کر داعش تنظیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔
شامی مخالفین کا کہنا ہے کہ ب وکمال اس وجہ سے داعش کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے جبکہ النصری اور داعش کے عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
دریں اثنا ، اقوامِ متحدہ نے شامی انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ اس نے حیِلے بہانوں سے عوام کو فراہم کردہ امدادی سازو سامان کی فراہمی میں خلل پیدا کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں