مصر کے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو لیبیا میں اغوا کرلیا گیا

مصر کے مغرب میں نیل ڈیلٹا کے ٹرک ڈرائیوروں کی انجمن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں ٹرک ڈرائیوروں کو این کے ٹرکوں کے ساتھ ہی اغا کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے

103104
مصر کے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو لیبیا میں اغوا کرلیا گیا

مصر کے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو لیبیا میں اغوا کرلیا گیا۔
مصر کے 60 ٹرک ڈرائیوروں کو لیبیا کے مشرق میں اجدیبیے شیر میں مسلح افراد کی جانب سے اغوا کرلیا گیا ہے۔
مصر کے مغرب میں نیل ڈیلٹا کے ٹرک ڈرائیوروں کی انجمن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں ٹرک ڈرائیوروں کو این کے ٹرکوں کے ساتھ ہی اغا کیے جانے سے آگاہ کیا گیا ہے۔
مسلح افراد کے ال مغربی قبیلے سے تعلق رکھنے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان ڈڑائیوروں کے پاس لائسنس موجود نہ ہونے اور بغیر اجازت ملک داخل ہونے کی وجہ سے قبیلے کے اراکین نے 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مصر اور لیبیا نے اس بارے میں ابھی تک سرکاری سطح پر کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں