عراق میں بم حملوں میں 10 افراد ہلاک

موصل اور نینوا کے قریبی علاقوں میں کار بم دھماکوں سے شدید جانی نقصان پہنچا ہے، ابتدائی معلومات کے مطابق 63 افراد زخمی ہوئے ہیں

85411
عراق میں بم حملوں میں 10 افراد ہلاک

عراق میں  بم حملے میں دس افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے ہیں۔

موصل کے مشرق مین واقع   برتیلا  علاقے کے مضافاتی  علاقے میں ایک کار بم حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق  6 افراد جان بحق جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب  ضلع نینوا میں فوج اور  اشید  قوتوں کے درمیان  تصادم میں 4 افراد کے ہلاک اور 23 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں


ٹیگز:

متعللقہ خبریں