یمن، خوصیوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں تیزی

ان جھڑپوں میں کل سے آج تک 120 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 20 یمنی فوجی ہیں

81386
یمن، خوصیوں اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں تیزی

یمن کے شہر امران میں خوصیوں اور حکومتی طاقتوں کے درمیان جھڑپوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔
اطلاع دی گئی ہے کہ تازہ جھڑپوں میں 120 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یمنی فوج کے جنگی طیاروں نے خوصی عسکریت پسندوں کے امران شہر کے اڈوں پر بمباری کی۔
جس کے بعد دونوں فریقین میں گھمسان کا تصادم ہوا۔
کل سے آج تک ایک سو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔جبکہ اس دوران 20 یمنی فوجی بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مسلح خوصی باشندوں فوجی چوکیوں پر قبضہ جمانے کے زیر مقصد اکثر و بیشتر حملے کرتے رہتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں