عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 30.11.2020

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 30.11.2020

1536849
عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 30.11.2020

*** الریا القطریا: صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم، ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے۔

 

*** الجزیرہ : صدارتی دوڑ  میں ناکام صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے مشیر گیرالڈ کشنر نے خلیج بحران کے حل کے لئے آخری اقدام کی خاطر سعودی عرب اور قطر کا دورہ کیا۔

 

*** القدس العربی: حوثی گروپ  نے یمن کے مشرقی علاقے معارب میں ایک کیمپ پر میزائل حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

 

*** لے سائر:  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 3 نومبر کے صدارتی انتخابات میں ناکامی کے بعد "ہم نے انتخابات کو بڑے فرق کے ساتھ جیت لیا ہے" کے عنوان سے پہلا انٹرویو۔

 

*** فرانس 24: ارجنٹائن کے فٹبالر ڈئیگو آرمانڈو میراڈونا  کے ڈاکٹر پرکوتاہی کی وجہ سے افسانوی فٹبارل کو مارنے کا الزام۔

 

*** لے موند: فرانس بھر میں ہفتے کے دن سکیورٹی قانون اور پولیس تشدد کےخلاف احتجاجی مظاہروں میں 98 جینڈر میری اور پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

 

*** نیوز سائٹ ڈی پی اے: دہشت گردانہ حملے نے افغانستان امن مذاکرات  کو متاثر کیا ہے۔

 

*** فرینکفرٹ الگمائینے زے تنگ: بیلاروس میں احتجاجی مظاہروں میں 100 سے زائد افراد گرفتار۔

 

*** ڈوئچے ویلے: قارا باغ اور سربیا نے دو طرفہ شکل میں سفیروں کو ڈی پورٹ کر دیا۔

 

*** لا ونگارڈیا: ہسپتالوں میں اموات  وباء کی پہلی لہر کے مقابلے میں 40 فیصد کم  ہیں۔

 

*** الیونیورسل : آسٹرازیکا ویکسین کے رضا کار نے الزام لگایا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد اسے سنجیدہ سطح کے عصابی مسائل کا سامنا ہے۔

 

*** ٹیلے سُر : وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے عوام سے 6 دسمبر کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

 

***نیوز ایجنسی  ریا نووسٹی: روس کی مسلح افواج نے خانقندی میں فیلڈ ہسپتال کھولا ہے۔ ہسپتال امن فورسز  کو خدمات فراہم کرے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے بھی کھُلا ہو گا۔

 

*** نیوز سائٹ لنتا: روس کی یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم لیکن سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے روس جانے سے قاصر غیر ملکی طالبعلموں کی رجسٹریشن منسوخ ہونا شروع ہو گئی۔

 

***کامرسینٹ: وباء کے دنوں میں روسی شہریوں کے 40 فیصد نے نقد کرنسی کا استعمال چھوڑ دیا۔

 



متعللقہ خبریں