عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

16.09.20

1491721
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

ریا نووسطی:  سوُ۔27 قسم کے روسی لڑاکا طیاروں نے بحرِ بالٹک پر پرواز کرنے والے ایک امریکی گشتی طیارے کو  آگے بڑھنے سے روک دیا

آر جی آر یو: فلائنگ کار  جزری  کا ترکی میں بائکار  فرم کی جانب سے تعارف

کومر سانت: روسی ٹی  وی  چینل ’’دوماشنی‘‘ ترک ڈرامہ سیریل ’’میری قسمت کا فیصلہ ہونے والا دن‘‘ کو نشر کرے گا

زیڈ ڈی ایف: جرمنی  نے یونانی جزائر   سے ایک ہزار 553 مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے

دوئچے ویلے: جرمنی نے کورونا وائرس  ویکسین  کی تیاری پر کام کرنے والی 3 جرمن فرموں کو ساڑھے 7 سو ملین کا فنڈ  فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ویلٹ، نیو ز ویب سائٹ: جرمنی میں  پیداوار ی صنعت میں  کام کرنے والے محنت کشوں کی تعداد کورونا وائرس کی بنا پر گزشتہ 10 برسوں  کی کم ترین سطح تک گر گئی ہے۔

الرایہ القطریہ:  قطر، مسئلہ فلسطین کے حل کے حصول تک اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات قائم نہیں کرے گا

الا مستقبل، لبنان:  متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تعلقات معمول پر لانے کا معاہدہ طے

الا موندو: کووڈ۔19 کے مریض وائرس سے متاثر ہونے کے 90 دنوں بعد تک   بھی وائرس کو دوسروں تک پھیلا سکتے ہیں

پرنسا لاطینہ: کیوبا میں بین الااقوامی ٹورزم  کے شعبے میں سال 2020 کی پہلی ششماہی میں 65 فیصد  کی گرواٹ

انفو بائے: امریکی وزیر ِ خارجہ مائیک پومپیو جنوبی امریکی ممالک کے دورے کے دائرہ کار میں برازیل اور ونیز ویلا کے درمیانی علاقوں کا دورہ کریں گے

لے موند: کووڈ۔19 وائرس  نے نیو یارک شہر میں دیوالیہ نکلنے کا خوف ایک بار پھر سروں پر منڈلانے لگا

فرانس 24: جاپان میں وزیر اعظم منتخب ہونے والے یوشی ہیدا سوگا نے شنزو آبے سے وزارت ِ عظمی کے اختیارات حاصل کر لیے

لے سوئر:  موسمی تغیرات بیلجیم میں بتدریج کہیں زیادہ منفی اثرات مرتب کریں گے

 



متعللقہ خبریں