عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

15.09.20

1490993
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الرایہ : گلو بل تیاری جائزاتی کمیٹی:عالمی سربراہان کورونا وبا  کا سامنا کرنے کے لیے تیار نہیں تھے۔

الدستور: لبنان: طرابلس میں  مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

القدس: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات  کے دو   بڑے بینکوں نے  امن معاہدے  پر دستخط سے ایک روز قبل ایک ضابطہ مطابقت پر دستخط کیے ہیں۔

بلڈ: جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا یونان میں موجود مہاجرین کی امداد کا منصوبہ: جرمنی، یونانی جزیرے میدیلی  سے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کا متمنی ہے

اشپیگل:  بل گیٹس:  کورونا وائرس  کا موجد میں نہیں ہوں ۔ نامور امریکی ارب پتی کاروباری  شخصیت نے کورونا وائرس کے حوالے سے الزامات کو اس شکل میں جواب دیا ہے

اے آر ڈی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا  کہنا ہے کہ عام وبا کے  خلاف  ہم نے ہر ممکنہ تدابیر اختیار کی ہیں

الا موندو:  ہسپانوی اٹارنی جنرل دفتر نے   سپریم کورٹ سے کورونا وائرس صحت کے بحران  سے نبرد آزما ہونے  کے  اقدامات  سے متعلق  پیدرو سانچیز حکومت کے خلاف تمام تر شکایات کو مسترد کرنے کی سفارش کی ہے

الا پائس: ہسپانوی درالحکومت میڈرڈ  آئی سی یونٹس کے  حکام کا کہنا ہے کہ اس قدر تعداد میں کورونا وائرس کے  مریضوں کا علاج معالجہ کرنے کے لیے ہمارے پاس معالجین موجود نہیں۔

انفو بائے:  امریکی حکام نے ونیزویلا کے صدر نکولاس مادورو  کے دائیں ہاتھ کے حامل الیکس صاب  سے تعلق رکھنے والے 700 ملین ڈالر کے اثاثوں کو منجمد کر دیا ہے

لے پیریزئین: کووڈ۔19: شعبہ طب سے منسلک افراد کی طرح کے مہاجرین کے لیے فرانسیسی شہریت  کے عمل سرعت دے دی گئی

لے فیگارو: ایک تحقیق کے مطابق فرانسیسی شہریوں کی اکثریت سزائے موت کی بحالی کے حق میں ہیں

لے سوئر: کورونا وائرس: بیلجیم  میں وائرس کے پھیلاؤ اور اسپتالوں میں زیر علاج لیے جانے والے افراد کی تعداد میں اضافے کا عمل جاری

آریو نیوز 24: کراسنویارسک۔ استنبول پروازوں کا آغاز یکم اکتوبر سے

آر ٹی:  روسی صدر پوتن: روس  بیلا روس کو ڈیڑہ ارب ڈالر کا قرضہ دے گا

ویدو موستی:  دی نیو یارک ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ روس میں خرد برد کے خلاف جدوجہد انجمن کے بانی حزب اختلاف کے لیڈر الیکسی نوالنی  روس لوٹنے کی منصوبہ  بندی کر رہے ہیں

 

 



متعللقہ خبریں