عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

05.08.20

1467508
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

اے آر ڈی: جرمنی  نے ترکی کی سیر و سیاحت کے حوالےسے انتباہ کو 4 اضلاع کے لیے ہٹا دیا

دوئچے ویلے:  جرمن معالجین یونین کےصدر کا کہنا ہے کہ جرمنی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر  نے جنم لے لیا ہے

القدس العربی:  اسرائیل نے بیروت میں رونما ہونے والے خوفناک دھماکےسے لا تعلقی کا اعلان کر دیا

الرایہ: بیروت کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا  گیا

الا پائس: ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے سابق شاہ کارلوس  کے خلاف بد عنوانیوں کے دعووں کے بعد  آئینی مونارشی کا دفاعت کرتے  ہوئے کہا کہ’’یہاں پراداروں  نہیں بلکہ انسانوں  خلاف عدالتی کاروائی ہوتی ہے۔‘‘

الا موندو:  میڈرڈ ہوٹلوں کے مالکین نے 1500 بالکونیوں کے لائسنس کو منسوخ  کرنے والی بلدیہ کے خلاف احتجاج کیا

تیلے سُر:  لبنانی صدر مشل عون کا بیروت  دھماکے کے متاثرین کے لیے قومی سطح پر سوگ منانے کا اعلان

لے سوئر: بیروت میں دھماکے: بیلجین سفارتخانے کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، وزیر ِ خارجہ فلپ گوفین کی لبنانی حکومت کو امداد کی پیشکش

لے پیری زیئن ، فرانس: ملک  کے شہر تولوسے میں ماسک پہننا لازمی قرار، عنقریب پیرس میں بھی اسی پر عمل درآمد ہو گا

فرانس 24: مارسلییا میں آتشزدگی سے 80 ہیکٹر  جنگلات تلف ہو گئے، متاثرہ علاقے سے 1200 افراد کی محفوظ مقامات  کو منتقلی

طاس خبر ایجنسی: صدر رجب طیب ایردوان نے  صدرِ لبنان مشل عون سے ٹیلی فونک ملاقات میں بیروت کے  دھماکے کے باعث لبنانی عوام سے اظہار ِ تعزیت کیا اور  کہا کہ ترکی خاصکر حفظان ِ صحت کے  شعبے میں انسانی امداد فراہم کرنے کے  لیے تیار ہے

ریا نووسطی: روسی مرکزی الیکشن کمیشن  کا  بیلا روس میں صدارتی انتخابات کے لیے مبصرین روانہ کا فیصلہ

از وسطیہ: روس  نے غیر ملکیوں کے لیے قلیل المدت کاروباری سیاحت کے لیے اس ملک میں آنے  کے لیے ویزے کی بندش کو ہٹا دیا

 



متعللقہ خبریں