عالمی ذرائع ابلاغ 06.07.20

عالمی ذرائع ابلاغ 06.07.20

1449918
عالمی ذرائع ابلاغ 06.07.20

*** فرینفرٹ الگمائینے زیتنگ: جرمنی میں آن لائن ٹریڈ نے کورونا کے دنوں میں اقتصادی بڑھوتی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

*** نیوز سائٹ آر این ڈی:  چانسلر کی حیثیت سے اینگلا مرکل کی آخری تحریر جرمن پارلیمنٹ 7 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کر دے گی۔

 

***الریا القطریا: عراق میں امریکی سفارت خانے پر میزائل حملہ

 

*** وطن: عمان نے بھارت سے زندہ پرندوں کی برآمد ممنوع قرار دے دی۔

 

*** لے پارزئین: محقیقین کی عالمی ادارہ صحت کو تنبیہہ وائرس ایروسول  کے ذریعے وباء کی نسبت زیادہ آسانی سے پھیلتا ہے۔

 

***لی سائر: کورونا وائرس  کے دوران بلڈ اسٹاک کی سطح تا حال تشویش ناک ہے

 

***انفو بائے: بولیویا کے وزیر صحت کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکلنے کے بعد حکومتی اراکین میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

 

*** ٹیلی سور: ابتدائی نتائج کے مطابق جمہوریہ ڈومینک میں صدارتی امیدوار لوئس ایبنڈر فاتح دکھائی دے رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں