عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

30.06.2020

1446219
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

لا پیریزیئن :  پیرس  میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج: شہروں  کے بلدیاتی میئرز میں خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

لے فیگارو: نوجوان مہاجرین نے پیرس میں غیر قانونی طور پر خیمے گھاڑ لیے، اس ملک کا اقامہ نہ ہونے والے 70 کے قریب نواجونوں نے پیرس میں خیمہ لگا لیا

لے سوئر: یورپی معمولاتِ زندگی لو لوٹنے کا منصوبہ: جرمن چانسلر انگیلا مرکل اور فرانسیسی صدر امینول ماکرون  کفایت شعاری پالیسیوں کو اپنانے  پر عمل درآمد شروع کر ارہے ہیں

نیوز ویب سائٹ بلڈ: جرمنی میں اب  عوام کورونا وائرس کی تدابیر پر عمل درآمد نہیں کر رہی

دوئچے ویلے: ونیزویلا  کا یورپی یونین کی پابندیاں عائد کرنے کی پالیسیوں کے انتقام کے طور پر یورپی یونین کے ایک رکن ملک کے سفیر کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ

نیوز ویب سائٹ اے آر ڈی:  جرمن چانسلر  کی  ملک کے یورپی یونین  کی صدارت کو سنبھالنے سے پیشتر فرانسیسی صدر سے برلن میں ملاقات

الجزیرہ : یورپی پارلیمنٹ کے رکن، نمائندہ چارلس گورینس نے  متحدہ عرب امارات سے عالمی لیبر آرگنائزیشن   کے محنت کشوں کے حقوق سے متعلق قوانین پر فی الفور اطلاق کی اپیل کی ہے

الجزیزہ: سعودی   اور واشنگٹن انتظامیہ ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں توسیع کے خواہاں ہیں

القدس العربی: ایرانی  پاسداران ِ انقلاب کے کمانڈر  قاسم سلیمانی کے قتل  کیس  میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری  کرتے ہوئے انٹر پول سے مدد طلب کی ہے

الرایہ: شام کے مستقبل  میں معاونت کےزیر مقصد برسلز کانفرس آج سے شروع

الا پائس: ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے آج موریطانیہ   کا دورہ کرتے ہوئے عام وبا کے باعث وقفہ  دیے جانے والے غیر ملکی دوروں کا آغاز کیا ہے۔

لا وان گاردیہ: یورپی یونین یکم جولائی سے  ممالک کے  ساتھ اپنی  سرحدوں کوآمدورفت کے لیے کھول رہی ہے، تا ہم امریکہ، روس اور برازیل اس فہرست میں شامل نہیں

انفوبائے: ونیزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے ان کے ملک پر یورپی یونین کی  جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کے فیصلے کے بعد یونین کے قاراقاس میں نمائندہ دفتر کے  سفیر کو اس ملک بدر کر دیا

طاس: روسی دفترِ خارجہ: امریکہ نے جوہری تجربات کے از سر نو آغاز کی راہ ہموار کر دی

ریا نووسطی: روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس ایف ایس بی  نے ولادکاوکاز میں دہشت گرد حملے کا سد باب کر دیا

طاس :  امریکہ کی  روس  کو برآمدات میں پابندیوں میں سختی

 



متعللقہ خبریں