عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

24.06.20

1442394
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

دوئچے ویلے: جرمن  ماہرینِ وائرالوجی کی جانب سے  کورونا وائرس کی دوسری لہر کا انتباہ

جرمن نامور وائرالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر کرسٹیان دروستین  کا کہنا ہے کہ ہم دو ماہ کے اندر ایک سنگین مسئلے سے دو چار ہو سکتے  ہیں۔  انہوں نے دوسری لہر کے حوالے حکومت کو خبر دار کیا ہے

 فرینکفرٹر الگمائن زائی تنگ:  جرمنی یکم جولائی سے یورپی یونین کی عبوری صدارت کو سنبھال رہا ہے، اس سے  بڑی توقعات وابستہ ہیں

بلڈ: کروشیائی ساحلوں پر شارک   مچھلی کا خطرہ

لے موند: کووڈ۔19 ویکسین پر تحقیقات کرنے والے محقیقین کے درمیان مقابلہ سخت اور لیبارٹریوں کے درمیان تعاون ناکافی ہے

فرانس۔24: کورونا واقعات میں متحدہ امریکہ میں باعثِ تشویش اضافہ  دیکھنے میں آرہا ہے تو لاطینی امریکی ممالک میں 1 لاکھ افراد وائرس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں

لے پیریزئین: فرانس میں پولیس تشدد کے خلاف  دس لاکھ افراد کے دستخطوں کا حامل ایک خط صدر امینول ماکرون کو بھیج دیا گیا

الجزیرہ: شامی  انتظامیہ  نے اطلاع دی ہے کہ ہما، الا صوائدہ اور دیروز ور میں اسرائیلی حملوں  سے بعض شہری ہلاک اور زخمی ہو ئے ہیں

الا دستور، اُردن: عرب وزرا خارجہ کی لیبیا کی یکجہتی، حاکمیت اور زمینی سالمیت سے وابستگی کی تائید

الا پائس: اسپین میں حکومت اور حزب ِ اختلاف ہنگامی صورتحال کے  بعد حفاظتی تدابیر  پر محیط’’نئے معمولاتِ زندگی‘‘ قرار داد اور نئی ہیلتھ سروسز  پر معاہدے کے قریب  ہیں

الا موندو:  کورونا وائرس تدابیر کے باعث جزائر بالاایر  میں موجود 10 ہوٹلوں میں سے محض 4 عوام کے لیے کھولے جائینگے

تیلے سُر: اقوام متحدہ کا ایک کمیشن ونیزویلا میں کووڈ۔19 کے لیے لی گئی تدابیر کا جائزہ لینے کے لیے اس ملک کے دورے پر

روزس قایا: آج ماسکو میں یوم فتح  کا پیدل مارچ ہو گا، روس جدید ترین فوجی اسلحہ کی نمائش کرے گا

لینتا : جرمنی  نے 22 جون کو روس کو سینکڑوں ٹن جوہری تل چھٹ بھیجا ہے

فرسٹ چینل، روس:  صدر ولادیمر پوتن  کی جانب سے سال 2024 کے بعد کے دور کے لیے صدارتی امیدواری کا اشارہ



متعللقہ خبریں