عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 16.04.2020

عالمی ذرائع ابلاغ

1399451
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں - 16.04.2020

ویلٹ میں .: ترکی (نئے قانون نافذ کرنے کی رو سے )  ہزارہا قیدیوں   کو رہا کر دیا گیا۔

Tagesschauجرمنی: کورونا  کی اہمیت - جرمنی کی حکومت نے سرحدی چیکینگ میں  تین ہفتوں تک کی  توسیع کردی۔

spiegel  جرمنی: کورونا بحران – جرمنی میں کلاسز  4 مئی  مرحلہ وار شرو ع  ہو جائیں گی۔

ال پائس (سپین): موسم گرما  میں وائرس پر قابو نہیں  پایا جاسکے گا : گرمی سے اس کی شدت میں کمی آسکتی ہے  لیکن ختم نہیں ہوگا۔

پرنسہ لیٹینا (کیوبا): کیوبا بجٹ ، صحت اور فلاح و بہبود کو ترجیح دیتاہے۔

انفوبی (ارجنٹائن): فرانسیسی سائنس دان کورونا وائرس  کو پہلے سے  وضح  کردہ درجہ حرارت سے کہیں زیادہ   درجہ حرارت پر ختم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔

الشرق  الاوسط : مصر میں کورونا میں گذشتہ 24 گھنٹوں  میں  5 اموات اور 155 نئے کیسز۔

القدس: ایران میں کورونا  کی شدت میں کمی ۔

القدس : امریکی صدر ٹرمپ  کی جانب سے  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی مدد میں کٹوتی کے بعد  یورپین نے اپنی امداد میں اضافہ کردیا ۔

لی فگارو: کورونا وائرس: متحدہ امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سطح پر آگئی۔ ٹرمپ معیشت کی بحالی کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔

لی پیرسین: کورونا وائرس: طبی عملہ  (فرانس میں) ادویات  کی قلت کے ممکنہ خطرے کے خلاف انتباہ کررہا ہے۔

فرانس 24: کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے معاشی مشکلات سے دوچار جرمنی  قرنطینہ  کی پابندیوں کو  نرم کررہا ہے۔

روسسکایا گزٹا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وینٹی لیٹرز  فراہم کرنے کے لیے تیار ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

گزتا روس:  امریکہ نے روس  کی جانب سے اینٹی سیٹلائٹ راکٹ کا تجربہ  کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

لینٹا  روس:  سویت یونین کے  سابق صدر ، میخائل گورباچوف نے تمام ممالک سے کورونا وائرس   کی وجہ سے اپنے فوجی اخراجات کو کم کرنے  کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں