عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

10.04.20

1395547
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 فرانسیسی اخبارات

 لا سوئر: نیو یارک میں کورونا وائرس  سے ہلاکشدگان کو اجتماعی قبر میں دفن کیاجا رہاہے۔

فرانس 24:صدر امانویل ماکروں نے کورونا وائرس  سے متعلق کوششوں کے حوالے سے متانزعہ پروفیسر ڈیڈئرراول سے ملاقات کی ۔

لا پاریسیان: قرنطینہ کے اس ماحول میں لندن سےبذریعہ خصوصی طیارہ کوٹے ڈی ازور آنے والے برطانوی سیاحوں کو پولیس واپس بھیج رہی ہے۔

عربی اخبارات

 الرایہ: شام میں اسد نواز فوج ار اس کےاتحادیوں کے 18 ارکان داعش کے حملے میں مارے گئے۔

الجزیرہ: چودہ سالہ محاصرے کے باوجود  غزہ میں دو ہفتوں کے دوران 100بستروں پر مشتمل اسپتال تعمیر  ہو گیا ہے۔

القدس العربی: سعودی عرب اور روس نے امریکی دباو کے باعث تیل کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

الشرق الاوسط: کورونا وائرس  سے صحت یاب ہوِء پہلے شخص کے باوجود اردن میں ایک قرنطینہ مرکز بنایا جائےگا۔

ہسپانوی اخبارات

الپائس: کورونا کی وبا،گزشتہ سال کی نزلہ زکام کی وبا پانچ گنا  زیادہ اموات  کا سبب بنی ہے ۔

الموندو: یورپی یونین  نےکوروناکے خلاف پانچ سو ارب یورو کا امدادی پیکیج قبول کر لیا ہے۔

ٹیلی سور: وینیزویلا کے وزیر خارجہ جورج آریزا نے کہا ہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ نے ملک پر لگی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔

جرمن نیوز ایجنسیاں

 ڈوئچے ویل: یونان میں مہاجر کیمپوں میں کورونا کے 28 مریض

زائٹ: آسٹریا میں ایسٹر کا تہوار کے بعد کورونا کے خلاف  نرمی لائی جائے گی ۔

ڈی ویلٹ:ایک تحقیق کے مطابق  بلیوں میں کتوں کے مقابلے میں کورونا وائرس پھیلنے کا زیادہ خطرہ موجود ہے۔

روسی نیوز پورٹلز

تاس: پوتین نے کورونا  کے خلاف طبی سامان اور دوا کی تیاری تیز کرنے کی ہدایات کر دیں۔

لینتا: روس اور سعودی عرب نے  تیل کی پیداوار میں کمی پر مبنی اوپیل پلان پر اتفاق کر لیا ہے ۔

ریا نووستی:امریکی صدر ٹرمپ نے روسی اور سعودی سربراہوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا  ہے

 

 

 

 



متعللقہ خبریں