عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

27.03.20

1386278
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن نیوز ایجنسیاں

ڈوئچے ویل: جرمنی،اٹلی اور فرانس سے کووڈ ۱۹ کے متاثرین کو علاج معالجے کی سہولت دے گا۔

ہینڈلس بلاٹ: وفاقی پارلیمان نے کورونا وائرس کے خلاف 750ارب یورو کا پیکج منظور کر لیا ہے۔

ٹاگیسشاو:کورونا کے باعث  ہلاکتوں کی شرح امریکہ میں بڑھ گئی 

 ہسپانوی اخبارات

الپائس:امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد چین سسے زیادہ ہو گئی۔

لا پرینسا: کیوبا  کورونا کے خلاف دنیا کو متحد کرنے کا متلاشی ہے۔

المرکوریو: امریکہ وینیزویلا کے صدر پر منشیات کی تجارت کا الزام لگاتےہوئے گرفتاری کےلیے انعام رکھ رہا ہے۔

 فرانسیسی اخبارات

لے موندے: کورونا وائرس کے باعث دس لاکھ سے زائد افراد نے ایک ہفتے میں پیرس چھوڑ دیا۔

لے فیگارو: کورونا وائرس کے رلاج کےلیے کلوروکین نامی دوا  دستیاب  ہوگی۔

لا پاریسیاں: سولہ سالہ جولی کی بہن کا کہنا ہےکہ  اس وائرس  سے ہر عمر کے افراد متاثر ہو سکتے ہیں۔

 روسی نیوز پورٹلز

تاس: روس نے  27 مارچ سے اپنے تمام پروازیں بیرونی ممالک کے لیے بند کر دی ہیں۔

ریا نووستی: روسی فنڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک کورونا کے خلاف جنگ کامیابی سے جیتے گا۔

ایزویستیا: اوزبکستان میں کورونا کا پہلا مریض سامنے آگیا۔

 عربی اخبارات

الشرق الاوسط: کورونا کے باعث  اردن  کے شہر اربید کو مکمل بند کر دیا گیا۔

الرایہ القطریہ:بغداد میں سرکاری عمارتوں اور غِر ملکی سفارت خانوں کا علاقہ  راکٹ حملوں کا نشانہ بن گیا۔

وطن: سلطنت عمان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 99 ہو گئی۔

 

 

 


ٹیگز: #عالمی

متعللقہ خبریں