عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

20/3/20

1381898
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن نیوز پورٹلز

بلٹ:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے سبب جی سیون اجلاس ملتوی کر دیا۔اب یہ اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہوگا۔

ڈوئچے ویل: ترکی میں کورونا وائرس کےخلاف تدابیر بڑھا دی گئیں۔

اے  آر ڈی : ہر دو جرمن شہریوں میں سے  ایک کورونا وائرس سے خوفزدہ

عربی اخبارات

القدس العربی:سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سبب خانہ کعبہ میں  نماز کی ادائیگی روک رکھ رہی ہے۔

الوطن:سوڈان میں کورونا وائرس   سے متاثرہ اکیس افراد کی نشاندہی ہوئی۔

الجزیرہ: کورونا وائرس ،امریکہ میں کاروبار زندگی مفلوج، اٹلی میں ہلاکتوں میں اضافہ

ہسپانوی اخبارات

الپائس:پچاس فیصد ہسپانوی وائرس کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا

الموندو:اسپین میں کورونا وائرس میں اضافہ،عوام گھروں میں بند

انفو بائی:ارجنٹائن میں اکتیس مارچ تک پورا ملک زیر قرنطینہ رکھنے کا فیصلہ

فرانسیسی اخبارات

لے موندے: فرانس کے صدر ماکروں عوام کی وائرس سے متعلق لا پرواہیوں پر نالاں۔

لے فیگارو: پیرس ملک کا کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ قرار

لے سوئر: ماہر ورولوجی مارک وانر اسٹ کے مطابق، کورونا وائرس کی وبا دس ہفتے جاری رہے گی ۔

روسی نیوز ایجنسیاں

ریا نووستی: روس وائرس کے خلاف دوا کی  تیاریوں میں

تاس: دی وال اسٹریٹ کے  مطابق،تیل کی منڈیوں میں استحکام کے لیے امریکہ روس پر پابندیاں لگا سکتا ہے۔

ایزویستیا:ماہرین  دنیا کے خطرناک وباوں کی زد میں آنے سے خوف زدہ ہیں۔

 



متعللقہ خبریں