عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

10.03.20

1375577
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں

الرایہ الاقطریہ :  سوڈانی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، قطر  کی جانب سے اس مذموم حملے کی مذمت

الشرق الا وسط:  چین میں کرونا وائرس  سے متاثرین کی شرح میں گراوٹ آرہی ہے تو باقی ماندہ متاثرہ ممالک میں یہ شرح بلندی کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔

الا ایام، بحرین : اسپین میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد ایک  ہزار سے زائد، دارالحکومت میڈرڈ  میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

دوئچے ویلے: صدر رجب طیب ایردوان  نے نیٹو سے تعاون کو بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ ایک روزہ دورے  پر برسلز تشریف لیجانےو الے صدر ایردوان نے  یہاں  پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ سے  ملاقات میں ترکی  کی مدد کا مطالبہ  پیش کیا۔

اشپیگل : چینی صدر شی جن پنگ نے کرونا وائرس کے منظرِ عام پر آنے کے بعد پہلی بار وہان شہر  کا دورہ کیا۔

سود دوئچے  زائی تنگ : جرمنی میں کرونا وائرس سے 2 افراد  ہلاک

الا پائس: یورپی یونین یونانی سرحدوں پر تناو میں گرواٹ لانے کے زیرِ مقصد صدر ایردوان سے دوبارہ ڈائیلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

الا موندو: کرونا وائرس کے باعث میڈرڈ  میں تمام تر تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کو 15 دن کے لیے معطل کر دیا گیا

الا کلارین: ارجنٹائن میں کرونا   کے 5 نئے مریضوں کا تعین، متاثرین کی مجموعی تعداد 17 ہو گئی

ریا نووسطی:  نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے مہاجرین کے معاملے میں ترکی۔ یورپی یونین ڈائیلاگ  کی حمایت کا اعلان کیاہے۔

از وسطیہ: قزاقستان کے وزیرِ خارجہ  نے اطلاع دی ہے کہ نور سلطان میں اس ماہ منعقد کیے جانے کی منصوبہ بندی ہونے والے شام کے حوالے سے  اجلاس کو ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

ٹی اے سی سی: انقرہ:  ترک اور روسی وفود 10 مارچ سے  ادلیب مذاکرات کا آغاز کر رہے ہیں۔

لے فیگارو:  اطالوی وزیر اعظم گیوسپے کونتے نے  60 ملین نفوس کے حامل اٹلی  میں لاک ڈاون کا اعلان کر دیا

فرانس 24: ایک فرانسیسی وزیر میں کرونا وائرس کی تشخیص، حکومت اس مہلک اور وبائی مرض کے خلاف تدابیر کو از سو نو تشکیل دے رہی ہے۔

لے موند: فرانس اسلحہ برآمد کرنے والا  دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں