عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں
06/03/20
عربی اخبارات
الرایہ القطریہ : صدر ایردوان اور روسی صدر پوتین ادلب میں جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے۔
الایام: ادلب میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا ۔
الشرق الاوسط: سعودی وزیر اقتصادی امور عہدے سے دستبردار
ہسپانوی اخبارات
الپائس : اسپین میں کورونا وائرس کے باعث بعض ہلاکتوں کو خفیہ رکھا گیا ۔
لا وانگوردیا : کاتالونیا میں ٹیکسوں کی شرح دیگر علاقوں سے زیادہ ہے۔
الموندو: وینیزویلاکے صدر نکولس مادورو نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کی افزائش میں اضافہ کریں۔
فرانسیسی اخبارات
لے موندے : شمالی شام میں جنگ بندی بحال ہو گئی۔
فرانس -24 یونان کے لیسوس جزیرے پر موجود پناہ گزین،اخباری نمائندے اور امداد انسانی کے ملازمین تشدد سے دوچار ہیں۔
لے فیگارو:
ریپبلیکن پارٹی کے ایک رکن اور پارلیمان کی ایک ملازم میں کورونا وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔
روسی نیوز پورٹلز
لینتا: پوتین اور ایردوان ادلب کے موضوع پر متفق ہو گئے۔
ریا نووستی: پوتین نے آئینی ترمیم کا سبب ظاہر کر ڈالا
تاس: ماسکو میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں ۔
جرمن پورٹلز
ڈوئچے ویل: ماسکو میں ایردوان اور پوتین کی ملاقات ، جنگ بندی پر اتفاق
زائٹ آن لائن :
کورونا وائرس ملک کے پورے صوبوں میں پھیل چکا ہے۔
ڈی ویلٹ: آسٹریا کے چانسلر سیباستیان کرز نے یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ ترک-یونان سرحد پر موجود مہاجرین کو قبول نہ کریں۔