عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

24/02/20

1365048
عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

جرمن اخبارات

 ڈی ایف : جرمن صوبہ ہمبرگ کے پارلیمانی انتخابات میں  سوشل ڈیموکریٹک پارٹی جیت گئی ۔

 ڈوئچے ویل : وینس کارنیوال کورونا وائرس کے سبب منسوخ ہو گیا ۔

اے آر ڈی :  ڈیموکریٹ  امیدوار برنی  سینڈرز نے  نیواڈا کے ابتدائی انتخابات جیت لیے ۔

 عربی اخبارات

الرایہ القطریہ : امیر قطر  اردن کے دورے پر

الشرق الاوسط: چین کے بعد کورونا وائرس کے سبب ایران میں  ہلاک شدگان کی تعداد 12 ہو گئی ۔

وطن :  عمانی وزارت صحت   کے مطابق   مصری ،لبنانی  اور اماراتی زائرین قرنطینہ سے بری ہونگے۔

فرانسیسی اخبارات

لے فیگارو: کورونا وائرس  کے ممکنہ خطر ے کے  پیش نظر  فرانس  حفاظتی اقدامات  اٹھا رہا ہے ۔

فرانس 24: ہیٹی میں پولیس اور فوجیوں کے درمیان خون ریز تصادم ۔

 لبیراسیون: اٹلی میں کورونا وائرس سے 132 افراد متاثر، متعدد شہر زیر قرنطینہ

 ہسپانوی اخبارات

 الپائس:  یورپی یونین  یورپ میں کورونا وائرس  کا پھیلنا باعث تشویش ہے ۔

 الموندو: دھند اور شدید ہواوں  کے سبب جزیرہ کینیری   میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل ہوگیا ۔12000 ہزار افراد ٹریفک میں پھنس گئے۔

ٹیلی سور:  چلی میں  ہر قسم کے اقدامات کے باوجود  مظاہرین نے صدر سبیستیان پینیرا کے خلاف احتجاج جاری رکھا ۔

 روسی  ویب پورٹلز

 گزیتیم:  کریملن  ترجمان دیمیتری پیسکوف نے  کہا کہ روس اور ترکی کے درمیان تعلقات  کو منفی انداز سے دیکھنا  بے فائدہ ہے۔

 لینتا: امریکی صدر ٹرمپ  روس او ریوکرین کے درمیان  تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔

آر ٹی نیوز: امریکی جنگی بحری جہاز بحیرہ اسود میں  موجود ہے ۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں