عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

14/02/20

عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

عربی اخبارات

 الشرق الاوسط :   اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی مذاکرات کا کوئی سوال ہے: سعودی عرب

الرایہ القطریہ: عراق اتوار کے روز نئی حکومت کا اعلان کرے گا۔

 وطن: عراق نے  باقی بچے  دہشتگردوں کے خلاف  نیا سرحدی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 فرانسیسی اخبارات

 لے موندے :  اسپتالوں کے عملے نے  ہڑتال جاری رکھنے کا  مطالبہ کر دیا ۔

 لاپاریسیاں: عالمی حدت  : منفی 20 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت  انٹارٹیکا  میں نیا ریکارڈ

 لے فیگارو:  جنوبی الجزائر پر ایٹم بم حملہ ،فرانس کے ساتھ تاحال ایک حل طلب مسئلہ

جرمن اخبارات

دوئچے ویل: میونخ سلامتی کانفرنس کا آغاز آج سے

 ڈی ویلٹ: جرمن وزیر داخلہ سی ہوفر نے نئے مہاجرین  کی آمد  کا اشارہ دے دیا ۔

سود ڈوئچے زائی ٹنگ: چین میں کورونا وائرس   میں ریکارڈ اضافہ

 ہسپانوی اخبارات

 الپائس:  اسپین میں  حکومت اور عالمی ادارہ صحت  نے  کورونا وائرس کے تحت بارسلونا میں منعقد ہونے والی  عالمی موبائل  کانگریس  کو ملتوی کرنے  پر تنقید کی ۔

الموندو: ہسپانوی طلبہ بریگزٹ کے باوجود برطانوی جامعات میں  تعلیم  کے متلاشی

ٹیلی سور:  کولومبیا میں  انسداد بے روزگاری کے ادارے نے  صدر ایوان ڈوک  کے الزامات مسترد کرتےہوئے عوامی مظاہرے کا مطالبہ کر دیا ۔

 روسی  نیوز پورٹلز

  تاس: روسی سفارت خانے نے  امریکہ  کی نئی پابندیوں کو روس فوبیا سے تعبیر کیا ہے۔

 ریا نووستی: پینٹاگون جدید روسی اسلحے کو خود کےلیے خطرہ تصور کرتا ہے۔

 ایزویستیا: یوکرین   نے اپنے شہریوں  کو چین سےنکالنے کا اعلان کر دیا۔

 

 

 

 


ٹیگز: عالمی

متعللقہ خبریں