عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

13/02/20

عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 عربی اخبارات

القدس العربی : دبئی      کے    الماس اسٹاک ایکسچینج کے  صدر احمد بن سلمان نے اسرائیل میں ایک   زیورات کی نمائش میں شرکت کی ۔

الشرق الاوسط:   لیبیا میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، السراج  نے بیرونی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

 الجزیرہ :    شام کی سرکاری فوج کو ادلب    سے نکال  دیں گے: ایردوان

 جرمن اخبارات

 این ٹی وی : ایردوان  نے شام کے خلاف دھمکیوں  میں اضافہ کر دیا ۔

 اشپیگل : جرمن حکومت  نے ترکی اور  متحدہ عرب امارات   کو اسلحے کی فروخت  کی منظوری دے دی ۔

مرکور: جرمنی میں کورونا وائرس : ملک میں 200 افراد میں اس وائرس   کی موجودگی کا انکشاف

 فرانسیسی اخبارات

 لے فیگارو:  شام کا علاقہ ادلب ایک  بد ترین بحران کے شکنجے میں

 لے موندے:   اسرائیل  کے رہائشی علاقوں میں  112 کمپنیاں مصروف عمل  ہیں:اقوام متحدہ

 لے ٹیمپس: سویٹزرلینڈ سائبر حملوں  کے خلاف لاچار نظر آتا ہے ۔

 ہسپانوی اخبارات

 الپائس: منتظمین نے  کورونا وائرس کی وجہ سے بارسلونا  کی  ورلڈ موبائل کانگریس ملتوی کر دی ۔

 انفو بائی :امریکی صدر ٹرمپ نے ایکواڈور  کے  صدر لینن مورینو  سے وائٹ ہاوس میں ملاقات  کے دوران   تجارتی معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ۔

 روسی اخبارات

 گازیتیم:  عجلت پسندی اگر نہ  ہوئی تو روس اور ترکی   کامیاب فیصلے کر سکتے ہیں۔

 لینتا:  یکاتیرینبرگ شہر  میں  متعین چینی قونصل جنرل   دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ میں لے لیے گئے۔

کومر سینٹ: روس میں غیر ملکیوں کو دوہری شہریت دینے کےلیے ایک قرارداد   اس ماہ  پارلیمان   کے زیریں ایوان دوما میں پیش کی جائے گی ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں