عالمی ذرائع ابلاغ 20.01.2020

عالمی ذرائع ابلاغ 20.01.2020

عالمی ذرائع ابلاغ 20.01.2020

*** الشرق الاوسط : برلن کانفرنس  میں لیبیا میں مستقل فائر بندی کی اپیل کی گئی۔

 

*** الایّام: بغداد کے مظاہروں میں دو افراد ہلاک۔

 

*** الریا القطریا: لبنان میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 400 افراد زخمی۔

 

***ڈوچے ویلے: برلن میں لیبیا کے لئے روڈ میپ کی منظوری دے دی گئی۔

 

*** نیوز سائٹ اشپیگل:جرمن چانسلر اینگیلا مرکل استنبول کے دورے پر۔

 

*** نیوز سائٹ زیڈ ڈی ایف: چین  نے  سپر مارکیٹوں میں پلاسٹک  شاپروں  کو ممنوع قرار دے دیا۔

 

*** الپائس: ہوان گوآئیڈو  امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے لئے چوری چھپے  وینزیلا سے  کولمبیا روانہ ہو گئے۔

 

*** الیونیورسل: گیوریرو میں قتل کے بعد جلائے جانے والے 10 موسیقاروں میں سے 5 کی لاشیں ان کے کنبوں کے حوالے کر دی گئیں۔

 

***لا نیکیون: پوپ فرانسواں  کے بیونس آئرس والے گھر میں بم  کا الارم، کارٹن سے صرف کوڑا نکلا۔

 

*** لے موند: آکسفیم کے مطابق دنیا کی آبادی کا نصف حصہ  یومیہ 5 ڈالر  سے کم آمدنی میں زندگی گزار رہا ہے۔

 

**لی فگارو: لیبیا  کے اسلحے  کی پابندیوں   پر عمل پیرا ہونے  کے موضوع پر برلن میں سمجھوتہ طے پا گیا۔

 

*** لے پارزئین : ایم ایس سی فرم نے فرانسیسی شپ یارڈ اٹلانٹک کو 2 بلین  یورو  مالیت کے 2 بحری جہازوں کا آرڈر دے دیا۔

 

*** کومر سینٹ : کریملن میں آئینی تبدیلیوں پر ریفرینڈم کے لئے  12 اپریل  کی تاریخ  سوچی جا رہی ہے۔

 

*** نیوز ایجنسی تاس: ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور چین کے اچھے باہمی تعلقات امریکہ کے حق میں ہیں۔

 

نیوز ایجنسی ریا نووستی: ترکی میں سب سے زیادہ املاک خریدنے والے غیر ملکیوں میں  روسی تیسرے نمبر پر ہیں۔



متعللقہ خبریں