عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

17/01/20

عالمی میڈیا سے شہ سرخیاں

 لے فیگارو:  8 جنوری کے  ایران کے حملے میں  11 امریکی فوجی زخمی ہوئے۔

فرانس 24:  اقوام متحدہ   نے شام میں موجود غیر ملکی جنگجو بچوں     کی جلد ہی    واپسی کا مطالبہ کردیا ۔

 لا پاریسیاں:  فرانس کے صدر ماکروں نے  چارلس ڈیگال نامی  جنگی طیارہ بردار بحری  جہاز مشرق وسطی بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔

 عربی اخبارات

 الشرق الاوسط:  پومپیئو نے کہا ہے کہ وہ برلن میں  منعقد ہونے والی لیبیا کانفرنس میں شریک ہونگے۔

القدس العربی: اسرائیلی طیاروں   نے غزہ میں حماس کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔

 الجزیرہ :

 بمباری کے باوجود  جنرل حفتر نے برلن کانفرنس میں شرکت کی حامی بھری  ہے ۔

 ہسپانوی اخبارات

 الپیریو دیکو : سوشلسٹ   مزدور  پارٹی کے  لیڈر پیدرو سانچیز  نے  ٹی وی ای  چینل پر  بطور حکومتی سربراہ  پہلا انٹرویو  پیر کودینے کا اعلان کیا ہے ۔

لا ریپبلیکا:  خیال ہے کہ نکولس مادورو کی حکومت کےلیے چین کی مدد میں کمی آ رہی ہے ۔

 میلینیو: میکسیکو اور امریکہ نے منشیات   اور غیر قانونی اسلحے کی تجارت  کے خلاف  ایک پلان تیار کیا ہے۔

روسی اخبارات

 لینتا: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے  روس اور شام پر الزام لگایا کہ وہ  ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔

 ایزویستیا:  روسی نائب  وزیر خارجہ سرگی ریابکوف  نے   کہا ہے کہ  حکومت میں ردو بدل کے باوجود خارجہ پالیسی  میں تبدیلی نہیں آئے گی ۔

 تاس: پوٹین  نے یورپی حقوق انسانی کی عدالت  کے   روس سے متعلق بعض  فیصلوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔

 جرمن اخبارات

 ڈوئچے ویل: ترک  جمعیت برائے  اسلامی امور   نے جرمن حکومت سے کہا ہے کہ وہ  مسلمانوں کے تحفظ کےلیے  تدابیر بڑھائے۔

  اشپیگل  آن لائن : روس کے نئے وزیراعظم میخائل میشوسٹن ہو گئے۔

 زائٹ: ترک صدر ایردوان نے    ترکی اور لیبیا کے درمیان    حالیہ معاہدے کے نتیجے میں  سال رواں کے دوران  سمندر میں  قدرتی وسائل کی تلاش کا کام شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں